اور خُداوند میں ہمیں تُم پر بھروسا ہے کہ جو حُکم ہم تُمہیں دیتے ہیں اُس پر عمل کرتے ہو اور کرتے بھی رہو گے۔ خُداوند تُمہارے دِلوں کو خُدا کی مُحبّت اور مسِیح کے صبر کی طرف ہدایت کرے۔
پڑھیں ۲-تھِسّلُنیکیوں 3
سنیں ۲-تھِسّلُنیکیوں 3
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: ۲-تھِسّلُنیکیوں 4:3-5
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos