۱-کُرِنتِھیوں 14:6-15
۱-کُرِنتِھیوں 14:6-15 کِتابِ مُقادّس (URD)
اور خُدا نے خُداوند کو بھی جِلایا اور ہم کو بھی اپنی قُدرت سے جِلائے گا۔ کیا تُم نہیں جانتے کہ تُمہارے بدن مسِیح کے اعضا ہیں؟ پس کیا مَیں مسِیح کے اعضا لے کر کَسبی کے اعضا بناؤں؟ ہرگِز نہیں!
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 6۱-کُرِنتِھیوں 14:6-15 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
خُدا نے اَپنی قُدرت سے خُداوؔند عیسیٰ کو زندہ کیا اَور وہ ہمیں بھی اَپنی قُدرت سے زندہ کرے گا۔ کیاتُم نہیں جانتے کہ تمہارے بَدن المسیؔح کے اَعضا ہیں؟ کیا میں المسیؔح کے اَعضا لے کر اُنہیں کسی فاحِشہ کے ساتھ جوڑ دُوں؟ ہر گز نہیں!
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 6