خُدا نے اَپنی قُدرت سے خُداوؔند عیسیٰ کو زندہ کیا اَور وہ ہمیں بھی اَپنی قُدرت سے زندہ کرے گا۔ کیاتُم نہیں جانتے کہ تمہارے بَدن المسیؔح کے اَعضا ہیں؟ کیا میں المسیؔح کے اَعضا لے کر اُنہیں کسی فاحِشہ کے ساتھ جوڑ دُوں؟ ہر گز نہیں!
پڑھیں 1 کُرِنتھِیوں 6
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: 1 کُرِنتھِیوں 14:6-15
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos