YouVersion Logo
تلاش

زبُور 134

134
زبُور 134
نغمۂ صعُود۔ عبادت کے لئے مُسافری نغمہ۔
1اَے یَاہوِہ کے سَب خادِمو، یَاہوِہ کی سِتائش کرو،
تُم جو رات کو یَاہوِہ کے گھر میں خدمت کرتے ہو۔
2پاک مَقدِس میں اَپنے ہاتھ اُوپر اُٹھاکر
یَاہوِہ کی سِتائش کرو۔
3یَاہوِہ آسمان اَور زمین کا خالق،
صِیّونؔ میں سے تُمہیں برکت عنایت فرمائیں۔

موجودہ انتخاب:

زبُور 134: UCV

سرخی

شئیر

کاپی

None

کیا آپ جاہتے ہیں کہ آپ کی سرکیاں آپ کی devices پر محفوظ ہوں؟ Sign up or sign in