1
زبُور 20:49
اُردو ہم عصر ترجُمہ
جو آدمی صاحبِ زَر ہو لیکن باشعور نہ ہو، وہ اُن حَیوانوں کی مانند ہے جو فنا ہو جاتے ہیں۔
موازنہ
تلاش زبُور 49:20
2
زبُور 15:49
لیکن خُدا میری جان کو پاتال کے اِختیار سے چھُڑا لے گا؛ وہ یقیناً مُجھے قبُول فرمایٔے گا۔
تلاش زبُور 49:15
3
زبُور 16:49-17
جَب کویٔی اِنسان مالدار ہو جائے، اَور اُس کے گھر کی شوکت بڑھ جائے، تو تُم خوفزدہ نہ ہونا؛ کیونکہ جَب وہ مَرے گا تو کچھ بھی اَپنے ساتھ نہ لے جاپائے گا، اَور نہ اُس کی شوکت اُس کے ساتھ قبر میں جائے گی۔
تلاش زبُور 49:16-17
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos