1
زبُور 14:50-15
اُردو ہم عصر ترجُمہ
”خُدا کے لیٔے شُکر گُزاری کی قُربانیاں گزرانو، اَور خُداتعالیٰ کے لیٔے اَپنی مَنّتیں پُوری کرو، اَور مُصیبت کے دِن مُجھے پُکارو؛ میں تُمہیں چُھڑاؤں گا اَور تُم میری تمجید کروگے۔“
موازنہ
تلاش زبُور 50:14-15
2
زبُور 10:50-11
کیونکہ جنگل کا ہر جاندار، اَور ہزاروں پہاڑوں پر کے مویشی میرے ہی ہیں۔ میں پہاڑوں پر کے ہر پرندہ کو جانتا ہُوں، اَور میدان کے حَیوانات میرے ہی ہیں۔
تلاش زبُور 50:10-11
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos