مت گھبرا جب کوئی امیر ہو جائے، جب اُس کے گھر کی شان و شوکت بڑھتی جائے۔ مرتے وقت تو وہ اپنے ساتھ کچھ نہیں لے جائے گا، اُس کی شان و شوکت اُس کے ساتھ پاتال میں نہیں اُترے گی۔
جب کوئی مال دار ہو جائے۔ جب اُس کے گھر کی حشمت بڑھے تو تُو خَوف نہ کر کیونکہ وہ مَر کر کُچھ ساتھ نہ لے جائے گا۔ اُس کی حشمت اُس کے ساتھ نہ جائے گی۔
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos