1
زبُور 13:140
اُردو ہم عصر ترجُمہ
یقیناً راستباز آپ کے نام کی سِتائش کریں گے اَور صادق آپ کی حُضُوری میں رہیں گے۔
موازنہ
تلاش زبُور 140:13
2
زبُور 1:140-2
اَے یَاہوِہ، مُجھے بدکردار اِنسانوں سے چھُڑائیں؛ ظالموں سے میری حِفاظت کریں، جو اَپنے دِل میں بُرے منصُوبے باندھتے ہیں اَور ہر روز جنگ برپا کرتے ہیں۔
تلاش زبُور 140:1-2
3
زبُور 12:140
میں جانتا ہُوں کہ یَاہوِہ غریبوں کا اِنصاف کرتے ہیں اَور مُحتاجوں کی حمایت کرتے ہیں۔
تلاش زبُور 140:12
4
زبُور 4:140
اَے یَاہوِہ، مُجھے بدکاروں کے ہاتھ سے بچائیں؛ اَور ظالموں سے میری حِفاظت کریں جِن کا اِرادہ ہے کہ میرے پاؤں اُکھاڑ دیں۔
تلاش زبُور 140:4
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos