1
زبُور 14:139
اُردو ہم عصر ترجُمہ
مَیں آپ کا شُکر کرتا ہُوں کہ میں اِس قدر عجِیب طور سے بنایا گیا ہُوں؛ آپ کے کام حیرت اَنگیز ہیں، اَور مَیں یہ اَچھّی طرح سے جانتا ہُوں۔
موازنہ
تلاش زبُور 139:14
2
زبُور 23:139-24
اَے خُدا، آپ مُجھے جانچیں اَور میرے دِل کو پہچانیں؛ مُجھے آزمائیں اَور میرے مُضطرب خیالات کو جان لیں۔ دیکھیں، مُجھ میں کویٔی بُری روِش تو نہیں، اَور میری اَبدی راہ میں رہنمائی کریں۔
تلاش زبُور 139:23-24
3
زبُور 13:139
کیونکہ آپ نے میرے وُجُود کو پیدا کیا؛ اَور آپ نے مُجھے میری ماں کے رحم میں صورت بخشی ہے۔
تلاش زبُور 139:13
4
زبُور 16:139
آپ کی آنکھوں نے میرے غَیر مُرتّب اجزا کو دیکھا تھا؛ میرے مُقرّرہ ایّام کا کُل حِساب آپ کی کِتاب میں درج کر دیا گیا تھا، حالانکہ اُن میں سے ایک کا بھی وُجُود نہیں تھا۔
تلاش زبُور 139:16
5
زبُور 1:139
اَے یَاہوِہ، آپ نے مُجھے جانچ لیا ہے، اَور آپ مُجھے جانتے ہیں۔
تلاش زبُور 139:1
6
زبُور 7:139
مَیں آپ کی رُوح سے بچ کر کہاں جاؤں؟ اَور آپ کی حُضُوری سے بچ کر کدھر بھاگوں؟
تلاش زبُور 139:7
7
زبُور 2:139
آپ میرا اُٹھنا بیٹھنا جانتے ہیں، آپ یہ سَب کچھ جانتے ہیں؛ اَور آپ دُور ہی سے میرے خیالات مَعلُوم کرلیتے ہیں۔
تلاش زبُور 139:2
8
زبُور 4:139
اِس سے پہلے کہ کویٔی لفظ میری زبان پر آئے، اَے یَاہوِہ، آپ اُسے پُوری طرح سے جانتے ہیں۔
تلاش زبُور 139:4
9
زبُور 3:139
میرا باہر جانا اَور آرام کے لیٔے لیٹنا آپ کی نظر میں ہے؛ آپ میری سَب روِشوں سے بخُوبی واقف ہیں۔
تلاش زبُور 139:3
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos