1
زبُور 6:135
اُردو ہم عصر ترجُمہ
آسمان میں اَور زمین پر، سمُندروں میں اَور اُن کی تمام گہرائیوں میں، یَاہوِہ جو چاہتے ہیں وُہی کرتے ہیں۔
موازنہ
تلاش زبُور 135:6
2
زبُور 3:135
یَاہوِہ کی حَمد کرو کیونکہ یَاہوِہ نیک ہیں؛ اُن کے نام کی مدح سرائی کرو، اُس سے دِل کو خُوشی ہوتی ہے۔
تلاش زبُور 135:3
3
زبُور 13:135
اَے یَاہوِہ، آپ کا نام اَبد تک کے لیٔے ہے، اَور آپ کی شہرت، اَے یَاہوِہ، پُشت در پُشت قائِم رہتی ہے۔
تلاش زبُور 135:13
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos