1
زبُور 1:136
اُردو ہم عصر ترجُمہ
یَاہوِہ کا شُکر بجا لاؤ کیونکہ وہ بھلےہیں۔ اُن کی شفقت اَبدی ہے۔
موازنہ
تلاش زبُور 136:1
2
زبُور 26:136
آسمان کے خُدا کا شُکر بجا لاؤ اُن کی شفقت اَبدی ہے۔
تلاش زبُور 136:26
3
زبُور 2:136
معبُودوں کے خُدا کا شُکر بجا لاؤ۔ اُن کی شفقت اَبدی ہے۔
تلاش زبُور 136:2
4
زبُور 3:136
خُداوندوں کے خُدا کا شُکر بجا لاؤ: اُن کی شفقت اَبدی ہے۔
تلاش زبُور 136:3
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos