1
زبُور 5:126
اُردو ہم عصر ترجُمہ
جو آنسُوؤں کے ساتھ بوتے ہیں وہ خُوشی کے نغموں کے ساتھ کاٹیں گے۔
موازنہ
تلاش زبُور 126:5
2
زبُور 6:126
جو بونے کے لیٔے بیج اُٹھاکر روتا ہُوا جاتا ہے، وہ پُولے اُٹھاکر ہنستا ہُوا واپس ہوگا۔
تلاش زبُور 126:6
3
زبُور 3:126
یَاہوِہ نے ہمارے لیٔے عظیم کام کئے ہیں، اَور ہم خُوشی سے پھُولے نہیں سماتے۔
تلاش زبُور 126:3
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos