1
زبُور 1:125
اُردو ہم عصر ترجُمہ
یَاہوِہ پر توکّل رکھنے والے کوہِ صِیّونؔ کی مانند ہیں، جو ہلتا نہیں ہے بَلکہ ہمیشہ قائِم ہے۔
موازنہ
تلاش زبُور 125:1
2
زبُور 2:125
جِس طرح پہاڑ یروشلیمؔ کو گھیرے ہُوئے ہیں، اُسی طرح اَب سے اَبد تک یَاہوِہ اَپنے لوگوں کو گھیرے رہتے ہیں۔
تلاش زبُور 125:2
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos