1
ایُّوب 28:28
اُردو ہم عصر ترجُمہ
اَور خُدا نے اِنسان سے فرمایا، ”دیکھو، یَاہوِہ کا خوف ہی حِکمت ہے، اَور بدی سے دُور رہنا دانشمندی ہے۔“
موازنہ
تلاش ایُّوب 28:28
2
ایُّوب 12:28-13
”لیکن حِکمت کہاں مِل سکتی ہے؟ اَور سمجھ کہاں بستی ہے؟ اِنسان اُن کی قدر و قیمت کا ادراک نہیں کر سَکتا: وہ زندوں کی سرزمین میں نہیں پائی جاتی۔
تلاش ایُّوب 28:12-13
3
ایُّوب 20:28-21
پھر، حِکمت کہاں سے آتی ہے؟ اَور سمجھ کہاں بستی ہے؟ وہ ہر جاندار کی نگاہ سے پوشیدہ ہے، ہَوا کے پرندوں سے بھی چھُپائی گئی ہے۔
تلاش ایُّوب 28:20-21
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos