1
ایُّوب 3:27-4
اُردو ہم عصر ترجُمہ
جَب تک میرے جِسم میں جان ہے، اَور خُدا کا دَم میرے نتھنوں میں ہے، میرے ہونٹوں پر دغا کی بات نہ آئے گی، اَور میری زبان سے فریب کی بات نہ نکلے گی۔
موازنہ
تلاش ایُّوب 27:3-4
2
ایُّوب 6:27
میں اَپنی راستبازی برقرار رکھوں گا اَور اُسے ہرگز نہ چھوڑوں گا؛ جَب تک میں زندہ ہُوں میرا ضمیر مُجھے ملامت نہ کرےگا۔
تلاش ایُّوب 27:6
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos