1
ایُّوب 10:23
اُردو ہم عصر ترجُمہ
لیکن وہ اُن راہ سے واقف ہیں جِس پر میں چلتا ہُوں؛ جَب وہ مُجھے پرکھ چُکیں گے تو میں بھٹّی سے کندن بَن کر نکلوں گا۔
موازنہ
تلاش ایُّوب 23:10
2
ایُّوب 12:23
مَیں نے اُن کے لبوں کے اَحکام کو نہیں ٹالا؛ اَور اُن کے مُنہ کی باتوں کو اَپنی روز کی روٹی سے بھی زِیادہ عزیز سمجھا۔
تلاش ایُّوب 23:12
3
ایُّوب 11:23
میرے پاؤں اُن کے نقش قدم پر چلتے رہتے ہیں؛ مَیں اُن کی راہ سے نہیں ہٹا۔
تلاش ایُّوب 23:11
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos