1
ایُّوب 21:22-22
اُردو ہم عصر ترجُمہ
”خُدا کی اِطاعت کر اَور اُن کے ساتھ سلامتی سے رہو؛ اِس سے تمہارے پاس خُوشحالی آئے گی۔ اُن کی ہدایات کو قبُول کرو اَور اُن کے کلام کو اَپنے دِل میں جگہ دو۔
موازنہ
تلاش ایُّوب 22:21-22
2
ایُّوب 27:22
تُم اُن سے دعا کروگے اَور وہ تمہاری سُنیں گے، اَور تُم اَپنی مَنّتیں پُوری کروگے۔
تلاش ایُّوب 22:27
3
ایُّوب 23:22
اگر تُم قادرمُطلق سے رُجُوع ہوگے تو بحال کئے جاؤگے: بشرطیکہ تُم بدی کو اَپنے خیمہ سے دُور کرو،
تلاش ایُّوب 22:23
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos