1
یرمیاہؔ 22:8
اُردو ہم عصر ترجُمہ
کیا گِلعادؔ میں کسی قِسم کا مرہم نہیں ملتا؟ کیا وہاں کویٔی طبیب نہیں؟ پھر میری اُمّت کے زخم شفایاب کیوں نہیں ہوتے؟
موازنہ
تلاش یرمیاہؔ 8:22
2
یرمیاہؔ 4:8
”اُن سے کہو، ’یَاہوِہ کا یہ فرمان ہے: ” ’کیا لوگ گِر کر پھر نہیں اُٹھتے؟ یا جَب کویٔی شخص راہ بھٹک جاتا ہے تو کیا وہ پھر صحیح راہ پر لَوٹ کر نہیں آتا؟
تلاش یرمیاہؔ 8:4
3
یرمیاہؔ 7:8
آسمان میں اُڑنے والا لق لق بھی اَپنے مُقرّرہ موسموں کو جانتا ہے، اَور فاختہ، ابابیل اَور سارس بھی اَپنے لَوٹ آنے کے وقت کے پابند ہوتے ہیں؛ لیکن میری قوم، یَاہوِہ کے تقاضوں کو نہیں جانتی۔
تلاش یرمیاہؔ 8:7
4
یرمیاہؔ 6:8
مَیں نے نہایت غور سے سُنا ہے، لیکن اُن کی باتیں سچ نہیں ہیں۔ کویٔی اَپنی بدکاری سے یہ کہہ کر تَوبہ نہیں کرتا، وہ بحث کرتے ہیں، ”مَیں نے کیا کیا ہے؟“ جَیسے گھوڑا جنگ میں سرپٹ دَوڑتا ہے، وَیسے ہی اِن میں سے ہر ایک شخص اَپنی ہی روِش کے درپے ہوتاہے۔
تلاش یرمیاہؔ 8:6
5
یرمیاہؔ 9:8
دانشمند کاتب شرمندہ کئے جایٔیں گے؛ وہ حیرت زدہ ہوں گے اَور پکڑے جایٔیں گے؛ غور کرو، اُنہُوں نے یَاہوِہ کے کلام کو ٹھکرا دیا ہے؟ اُن میں کیسی دانشمندی ہے؟
تلاش یرمیاہؔ 8:9
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos