1
یرمیاہؔ 23:13
اُردو ہم عصر ترجُمہ
کیا کویٔی کُوشی یا ایتھوپی یعنی حَبشی اَپنی جِلد اَور چیتا اَپنے بَدن کے دھبّوں کو بدل سَکتا ہے؟ اگر یہ ممکن ہے تو، تُم بھی جو بدی کے عادی ہو، نیکی کر سکتے ہو۔
موازنہ
تلاش یرمیاہؔ 13:23
2
یرمیاہؔ 16:13
یَاہوِہ اَپنے خُدا کی تمجید کرو، اِس سے پہلے کہ وہ تاریکی لائیں، اَور تمہارے قدم تاریک پہاڑیوں پر ٹھوکر کھایٔیں۔ اَور جَب تُم رَوشنی کی اُمّید کرو، تو وہ اُسے موت کے گہرے سائے میں تبدیل کرکے اُسے سخت تاریکی بنا دیں۔
تلاش یرمیاہؔ 13:16
3
یرمیاہؔ 10:13
یہ بدکار لوگ جو میرا کلام سُننے سے اِنکار کرتے ہیں اَورجو اَپنے ہی دِلوں کی ضِد پر چلتے ہیں اَور غَیر معبُودوں کی پیروی، اُن کی اِطاعت اَور عبادت کرتے ہیں، وہ ٹھیک اِسی کمربند کی مانند بالکُل ناکارہ ہو جایٔیں گے!
تلاش یرمیاہؔ 13:10
4
یرمیاہؔ 15:13
سُنو اَور غور کرو، مغروُر نہ بنو، کیونکہ یَاہوِہ نے فرمایاہے۔
تلاش یرمیاہؔ 13:15
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos