1
متّی 26:8
اُردو ہم عصر ترجُمہ
حُضُور عیسیٰ نے جَواب دیا، ”اَے کم ایمان والو! تُم خوفزدہ کیوں ہو؟“ تَب حُضُور نے اُٹھ کر طُوفان اَور لہروں کو ڈانٹا اَور بڑا اَمن ہو گیا۔
Ṣe Àfiwé
Ṣàwárí متّی 8:26
2
متّی 8:8
لیکن رُومی افسر نے کہا، ”اَے خُداوؔند، میں اِس لائق نہیں ہُوں کہ آپ میری چھت کے نیچے آئیں۔ لیکن اگر آپ صِرف زبان سے کہہ دیں تو میرا خادِم شفا پا جائے گا۔
Ṣàwárí متّی 8:8
3
متّی 10:8
حُضُور عیسیٰ کو یہ سُن کر بڑا تعجُّب ہُوا اَور اَپنے پیچھے آنے والے لوگوں سے کہا، ”میں تُم سے سچ کہتا ہُوں، میں نے اِسرائیلؔ میں بھی اَیسا بڑا ایمان نہیں پایا۔
Ṣàwárí متّی 8:10
4
متّی 13:8
حُضُور عیسیٰ نے اُس افسر سے فرمایا، ”جا جَیسا تیرا ایمان ہے، تیرے لیٔے وَیسا ہی ہوگا۔“ اَور اُسی گھڑی اُس کے خادِم نے شفا پائی۔
Ṣàwárí متّی 8:13
5
متّی 27:8
اَور لوگ تعجُّب کرکے کہنے لگے، ”یہ کِس طرح کا اِنسان ہے کہ طُوفان اَور لہریں بھی اِس کا حُکم مانتی ہیں!“
Ṣàwárí متّی 8:27
Ilé
Bíbélì
Àwon ètò
Àwon Fídíò