1
متّی 16:10
اُردو ہم عصر ترجُمہ
”دیکھو، میں تُمہیں گویا بھیڑوں کو بھیڑیوں کے درمیان بھیج رہا ہُوں۔ لہٰذا تُم سانپوں کی طرح ہوشیار اَور کبُوتروں کی مانِند معصُوم بنو۔
Ṣe Àfiwé
Ṣàwárí متّی 10:16
2
متّی 39:10
جو کویٔی اَپنی جان کو عزیز رکھتا ہے، وہ اُسے کھویٔے گا، اَورجو کویٔی میری خاطِر اَپنی جان کھو دیتاہے، وہ اُسے محفوظ رکھےگا۔
Ṣàwárí متّی 10:39
3
متّی 28:10
اُن سے مت ڈرو جو بَدن کو تو ہلاک کرسکتے ہیں لیکن رُوح کو نہیں، مگر اُس سے ڈرو جو بَدن اَور رُوح دونوں کو جہنّم میں ہلاک کر سَکتا ہے۔
Ṣàwárí متّی 10:28
4
متّی 38:10
جو کویٔی اَپنی صلیب اُٹھاکر میرے پیچھے نہیں چلتا، وہ میرے لائق نہیں۔
Ṣàwárí متّی 10:38
5
متّی 32:10-33
”پس جو کویٔی لوگوں کے سامنے میرا اقرار کرتا ہے، تو میں بھی اَپنے آسمانی باپ کے سامنے اُس کا اقرار کرُوں گا۔ لیکن جو کویٔی آدمیوں کے سامنے میرا اِنکار کرتا ہے، تو میں بھی اَپنے آسمانی باپ کے سامنے اُس کا اِنکار کرُوں گا۔
Ṣàwárí متّی 10:32-33
6
متّی 8:10
بیِماروں کو شفا دینا، مُردوں کو زندہ کرنا، اَور کوڑھیوں کو پاک صَاف کرنا، بَدرُوحوں کو نکالنا۔ تُم نے مُفت میں پایا ہے؛ مُفت ہی دینا۔
Ṣàwárí متّی 10:8
7
متّی 31:10
لہٰذا ڈرو مت؛ تمہاری قِیمت تو بہت سِی گوریّوں سے بھی زِیادہ ہے۔
Ṣàwárí متّی 10:31
8
متّی 34:10
”یہ نہ سمجھو کہ میں زمین پر صُلح کرانے آیا ہُوں، صُلح کرانے نہیں لیکن تلوار چلوانے آیا ہُوں۔
Ṣàwárí متّی 10:34
Ilé
Bíbélì
Àwon ètò
Àwon Fídíò