1
یُوحنّا 25:11-26
کِتابِ مُقادّس
یِسُوعؔ نے اُس سے کہا قِیامت اور زِندگی تو مَیں ہُوں۔ جو مُجھ پر اِیمان لاتا ہے گو وہ مَر جائے تَو بھی زِندہ رہے گا۔ اور جو کوئی زِندہ ہے اور مُجھ پر اِیمان لاتا ہے وہ ابد تک کبھی نہ مَرے گا۔ کیا تُو اِس پر اِیمان رکھتی ہے؟
Ṣe Àfiwé
Ṣàwárí یُوحنّا 11:25-26
2
یُوحنّا 40:11
یِسُوعؔ نے اُس سے کہا کیا مَیں نے تُجھ سے کہا نہ تھا کہ اگر تُو اِیمان لائے گی تو خُدا کا جلال دیکھے گی؟
Ṣàwárí یُوحنّا 11:40
3
یُوحنّا 35:11
یِسُوعؔ کے آنسُو بہنے لگے۔
Ṣàwárí یُوحنّا 11:35
4
یُوحنّا 4:11
یِسُوعؔ نے سُن کر کہا کہ یہ بِیماری مَوت کی نہیں بلکہ خُدا کے جلال کے لِئے ہے تاکہ اُس کے وسِیلہ سے خُدا کے بیٹے کا جلال ظاہِر ہو۔
Ṣàwárí یُوحنّا 11:4
5
یُوحنّا 43:11-44
اور یہ کہہ کر اُس نے بُلند آواز سے پُکارا کہ اَے لعزر نِکل آ۔ جو مَر گیا تھا وہ کفَن سے ہاتھ پاؤں بندھے ہُوئے نِکل آیا اور اُس کا چِہرہ رُومال سے لِپٹا ہُؤا تھا۔ یِسُوعؔ نے اُن سے کہا اُسے کھول کر جانے دو۔
Ṣàwárí یُوحنّا 11:43-44
6
یُوحنّا 38:11
یِسُوعؔ پِھر اپنے دِل میں نِہایت رنجِیدہ ہو کر قبر پر آیا۔ وہ ایک غار تھا اور اُس پر پتّھر دَھرا تھا۔
Ṣàwárí یُوحنّا 11:38
7
یُوحنّا 11:11
اُس نے یہ باتیں کہِیں اور اِس کے بعد اُن سے کہنے لگا کہ ہمارا دوست لعزر سو گیا ہے لیکن مَیں اُسے جگانے جاتا ہُوں۔
Ṣàwárí یُوحنّا 11:11
Ilé
Bíbélì
Àwon ètò
Àwon Fídíò