YouVersion Logo
تلاش

آئیے ہم بائبل ساتھ مل کر پڑھیں (فروری)

آئیے ہم بائبل ساتھ مل کر پڑھیں (فروری)

28 دن

یہ دوسرا حصّہ، کُل 12 حِصے کا پلین برادریوں کو 365 دنوں میں پوری بائبل سے آگا کرتا ہے جب بھی آپ ہر مہینے کلام کا نیا حصہ شروع کریں تو دوسروں کو بھی دعوت دیں. یہ منصوبہ سُنے والی بائبل کے ساتھ بہترین کام کرتا ہے- صرف ہر روز بیس منٹ تک سُنیں! ہر منصوبے میں پورانے اور نئے عہد نامے کے باب کے علاوہ زبور بھی بٙکھرے ہوئے ہیں. دوسرے حصے میں پیدایش, خُروج, احبار, اور گلتیوں کی کتابیں ہیں.

ہم اس منصوبے کو فراہم کرنے کے لیے لائف چرچ کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ مزید معلومات کے لئے، براہِ مہربانی www.life.church مُلاحضہ کریں
اشاعت کرنے والے کے بارے میں