آئیے ہم بائبل ساتھ مل کر پڑھیں (اپریل)
30 دن
یہ چوتھا حصّہ، کُل 12 حِصے کا پلین برادریوں کو 365 دنوں میں پوری بائبل سے آگا کرتا ہے جب بھی آپ ہر مہینے کلام کا نیا حصہ شروع کریں تو دوسروں کو بھی دعوت دیں. یہ منصوبہ سُنے والی بائبل کے ساتھ بہترین کام کرتا ہے- صرف ہر روز بیس منٹ تک سُنیں! ہر منصوبے میں پورانے اور نئے عہد نامے کے باب کے علاوہ زبور بھی بٙکھرے ہوئے ہیں. چوتھے حصے میں متّی, اور ایّوب کی کتابیں ہیں.
ہم اس منصوبے کو فراہم کرنے کے لیے لائف چرچ کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ مزید معلومات کے لئے، براہِ مہربانیwww.lifechurch.tv مُلاحضہ کریں
اشاعت کرنے والے کے بارے میں