YouVersion Logo
تلاش

اعتماد، بھاگ دوڑ اور آرامنمونہ

Trust, Hustle, And Rest

4 دن 4 میں سے

آرام

جس طرح ہم کچھ دن سے سیکھ رہے ہیں کہ خدا پر اعتماد کرنا مشکل ہے مگر یہ عام سا طریقہ ہے سمجھنے کا کہ ہمارے کام میں نتیجہ ہم پیدا نہیں کرتے خدا پیدا کرتا ہے۔ جب ہم یہ بات سمجھ جاتے ہیں تب ٹھیک ہے ہم بھاگ دوڑ کر سکتے ہیں تاکہ ہم خدا کے دیئے ہوئے توڑے استعمال کریں اس کی بلاہٹ کے مطابق کام کر سکیں۔ ہم کیسے جان سکتے ہیں کہ ہم اعتمار کر رہے ہیں اور اس کے ساتھ بھاگ دوڑ بھی ٹھیک کر رہے ہیں؟ بھاگ دوڑ آسان لگتی ہے۔ یہ آپ کی email میں ہے، ہماری کام کرنے کی فہرست اور ہمارے ذہن میں ہے۔ کیا حقیقت میں ہمیں خود پر اعتماد رکھنے کی بجائے خدا پر اعتماد رکھنا ہے، اپنے کام میں نتائج حاصل کرنے کے لئے؟ اس کو سمجھنے کا بہترین طریقہ ہے کہ ہم جانیں کہ ہم آرام میں ہیں یا نہیں۔

آرام ہی ہم سب تلاش کر رہے ہیں۔یہ جانے میں زیادہ دیر نہیں لگتی کہ آرام کا مطلب ہے کہ ہم اپنے دفتر سے باہر وقت گزاریں۔ جب ہم کام کر کے گھر جا رہے ہوتے ہیں ہمارا دھیان کہیں نہیں ہوتا، ہم جسمانی اور ذہنی طور پر کام کرنے سے رک جاتے ہیں۔ جب ہم گھر پر ہوتے ہیں ہم email, Instagram, calendars, وغیرہ کو دیکھتے رہتے ہیں۔ ہم کچھ نہ کچھ کرتے رہتے ہیں۔ اور ہم بے آرا م ہوتے ہیں۔

ہم کیسے آرام حاصل کریں جس کا ہمیں شدت سے انتظار ہے؟ مقدس اگسٹین ہمیں جواب دیتے ہیں" ہمارے دل بے آرام ہیں، جب تک وہ تجھ میں آرام حاصل نہیں کرتے۔" ہم تب تک بے آرام رہیں گے جب تک ہم خدا میں آرام حاصل نہیں کرلیتے۔ اس کا مطلب ہے کہ جب ہم بھاک دوڑ میں مصروف ہیں ضرور ہے کہ ہم خدا پر اعتماد رکھیں جو آج سے پہلے وفاداری سے اپنے لوگوں کی ضروریات پوری کرتا رہا ہے۔ اگر ہم خدا پر اعتماد رکھیں گے اور اس کے عطا کئے ہوئے توڑے کو وفاداری سے استعمال کریں گے، تو ہم آرام حاصل کریں گے، اس کے ہاتھوں میں، یہ جانتے ہوئے کہ اس کے قابو میں سب کچھ ہے اور وہ ہمارے بھلے کے لئے سب کچھ کر رہا ہے۔ سلیمان کی زبان میں، امثال 16 : 33، " قرعہ گود میں ڈالا جاتا ہے پر اس کا سارا انتظام خداوند کی طرف سے ہے۔"

یہ ہی حقیقی راستہ ہے جسمانی، ذہنی اور روحانی آرام حاصل کرنے ہو اور یہ شروع ہوتا ہے خدا کے بنائے سبت کو اپنا آپ عطا کر ہے۔ Pastor Timothy Keller اپنے لفظوں میں بیان کرتے ہیں: "ہمیں سبت کو ایک عمل کے طور پر سمجھنا ہے جس پر ہم اعتماد رکھتے ہیں۔ خدا نے سبت کو اس لئے بنایا کہ ہم جان سکیں کہ وہ کام بھی کرتا ہے اور آرام بھی۔ تا کہ ہم وفاداری سے اور منظم ہو کر سبت پر عمل کر سکیں یاد رکھتے ہوئے کہ اس دنیا کو چلانے والے ہم نہیں، اپنے خاندان کو بھی ہم نہیں بلکہ کوئی اور چلا رہا ہے اور جو آپ کے کام کاج چلا رہا ہے اسے یاد رکھ سکیں۔"

اعتماد اور بھاگ دوڑ کو پریشان ہو کر چلانا کیوں ضروری ہے؟ اس لئے کہ دن کے آخر میں اگر ہم بھاگ دوڑ پر دھیان دیں اور خدا پر اعتماد نہیں رکھتے تو ہم یا تو خدا کے ساتھ چال چل رہے ہیں یا اس کے جلال کو نقصان پہنچا رہے ہیں، یہ ہی ہماری بے چینی کا باعث ہے۔ مسیحی یہ جان سکتے ہیں کہ بائبل کے احکام ایک دوسرے سے مختلف نہیں۔ ہمیں خدا پر اعتماد رکھنے اور محنت کرنے کے لئے بلایا گیا ہے۔ جب ہم دھیان دیتے ہیں تو ہم آرام بھی حاصل کرتے ہیں اور اپنے بلانے والے سے رشتہ بھی قائم کرتے ہیں۔

اگر آپ کو یہ مطالعاتی منصوبہ پسند آیا، تو آپ میرے ہفتہ وار عقیدت کے پیغام پسند کریں گے، جو آپ کی مدد کریں گے کہ زیادہ گہرے طور پر انجیل کے کام سے منسلک ہو سکیں۔ Sign-up for free here.

دِن 3

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

Trust, Hustle, And Rest

بائبل ہمیں حکم دیتی ہے کہ ہم سخت محنت کریں، مگر وہ ہمیں یہ بھی بتاتی ہے کہ خدا – ہے جو – نتیجہ پیدا کرتا ہے ہمارے کام کے حوالہ سے۔ یہ چار دن کا مطالعاتی منصوبہ ہمیں دیکھائے گا، کہ مسیحی ماہرین کو اعتماد اور بھاگ دوڑ میں پریشان ہونا چاہئے تاکہ وہ سبت کا آرام حاصل کر سکیں۔

More

ہم اس منصوبے کو فراہم کرنے کے لیے Jordan Raynor کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ مزید معلومات کے لئے، براہِ مہربانی ملاحظہ کریں: http://www.jordanraynor.com/trust/