YouVersion Logo
تلاش

بچوں کی بائبلنمونہ

بچوں کی بائبل

8 دن 8 میں سے

بائبلکی کہا نی ہمیںہمارےعجیب خُدا کے بارےمیں بتا تی ہے جس نے ہمیں بنایااور وہ چا ہتا ہے کہ آپ اُ سے جا نیں۔

خد ا جانتا ہے کہ ہم نے بر ے کام کیے جنھیں وہ گناہکہتا ہے۔ گناہ کی سزا موت ہے۔ لیکن خدا ہم سے اتنی زیا دہمحبت کرتا ہے کہاس نے اپنے اکلو تے بیٹے یسو ع کوبھیجا کہ صلیب پر مر ےاور ہما ر ے گنا ہو ں کی سزا اٹھا ئے۔پھر یسو ع دوبا ر ہز ند ہ ہوااورآسما ن پر اپنے گھر گیا۔اگر آپ یسو ع پر ایما ن رکھتےہیں اور اس سے اپنے گنا ہو ں کی معا فی ما نگیں تو وہ اسے معاف کر ے گا۔ وہ آئے گا اورآپ میں رہے گا، اور آپ ہمیشہ ا س کے سا تھ رہیں گے۔

اگر آپ ا یما ن رکھتے ہیں کہ یہ سچ ہے تو خدا سے کہیں: پیا ر ے یسو ع، میں ایمان رکھتا ہو ں کہ تو خدا ہے اور میر ے گنا ہو ں کے لیے انسا ن بنا اور مر گیا اور اب پھرزندہ ہے۔مہربانیسے میریزندگیمیں آ جا اور میر ے گنا ہ معا ف کر دےتا کہ اب مجھے نئ زند گی ملے اور پھر ایک دن تیر ے سا تھ ہمیشہ کے لیے چلا جا وں۔ میر ی مد د کر تاکہ میں تیر ے تابع رہ سکو ں اور تیرے فرزند کے طور پر زندگی بسر کروں ۔ آ مین۔

با ئبل مقد س پڑ ہیں اور خدا سے روز با تیں کر یں۔

دِن 7

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

بچوں کی بائبل

یہ سب کیسے شروع ہوا؟ ہم کہاں سے آئے تھے؟ دنیا میں اتنا بدقسمتی کیوں ہے؟ کیا کوئی امید ہے؟ کیا موت کے بعد زندگی ہے؟ جوابات کے طور پر دنیا کی اس حقیقی تاریخ پڑھتے ہیں.

More

ہم یہ منصوبہ فراہم کرنے کے لیے Bible for Children, Inc کا شکریہ ادا کرنا چاہیں گے۔ مزید معلومات کے لیے، براہ کرم ملاحظہ کریں: https://bibleforchildren.org/languages/urdu/stories.php