بچوں کی بائبلنمونہ
خدا نے ہر چیز بنائی !جب خدا نے پہلا انسان آدم بنایا ، وہ اپنی بیو ی حوا کے ساتھ با غعدن میں رہا ، وہ مکمل طور پر خو ش تھے اور خدا کی تا بعداری اور اسکی حضوری کا لطف اٹھا رہے تھے لیکن ایک دن کیا ہو ا ۔۔۔
" کیا واقعی خدا نے کہا ہے کہ با غ کے کسی درخت کا پھل نہ کھانا ؟ "سا نپ نے حوا سے پو چھا ۔ "ہم ہر درختکا پھل کھا سکتے ہیں ، لیکن ایک کا نہیں اور اگرہم اس پھل کو کھاتے یا چھوتے ہیں تو ہم مر جائیں گے "حوا نے جواب دیا ۔ ''تم ہر گز نہمرو گے ۔ تم خدا کی ما نند بن جاو گے"سا نپ نے مسکراتے ہوئے کہا ۔ حوا نے اس درخت کا پھل حا صل کرنا چا ہا ۔ اس نے سا نپ کیباتوں کو سنا اور و ہ پھل کھایا ۔
خدا کی نا فر ما نی کر نے کے بعد حوا نے وہ پھل آدم کوبھیکھا نے کے لیےدیا ۔ آدم کو کہناچا ہیے تھا ، نہیں !میں خدا کے حکم کی نا فر ما نی نہیں کروں گا۔
جب آدم اور حوا نے گنا ہ کیا ۔ اُن دونوں کو معلو م ہو یا کہوہ ننگے ہیں ۔ انہو ں نے انجیر کے پتو ں سے لنگیاں بنا یئں ، اپنے آپ کو ڈھا نپااورخدا کی حضو ری سے بچنے کے لیے اپنے آپکو درختوں میں چھپا یا ۔
شا م کے ٹھنڈے وقت میں خدا با غ میں آیا ۔ آدم اور حوا نے جو کچھ کیا وہ جا نتا تھا ۔ آدم نے حو ا کو قصو روارٹھہرایاحوا نے سانپ کو قصور وارٹھہرایاخدا نے کہا ،سانپ ملعون)لعنتی( ٹھہرا ۔ اور عو رت درد کے سا تھبچے جنے گی ۔ "آدم ، اس لیے کہ تو نے گنا ہ کیا ،زمین تیرے سبب سے لعنتیہوئی وہ تیر ے لیے کانٹےاور او نٹکٹارے اگائے گی ۔تو مشقت کرےگا اور اپنے منہ کے پسینے کی رو ٹی کھا ئے گا ۔"
خدا وند خدا نے آدم اورحوا کو شاندار با غ سے با ہر کر دیا ۔ کیوں کہانہوں نے گنا ہ کیا ، وہ زندگی بخش خد اسےجدا ہو گئےتھے ۔
خدا نے انکو با غ سے با ہر رکھنے کے لیے ایک شعلہ زن تلوار بنا ئی ۔ خدا نے آدم اور حوا کے لیے چمڑا کہا ں سے لیا ؟
وقت پر آدم اور حوا سے ایک لڑکا پیدا ہوا ۔ اُن کا پہلا بیٹا قا ئن ایک کسا نتھا ۔ ان کا دوسرا بیٹا ہا بل ایک چر واہا تھا ۔ ایک دن قا ئن اپنے کھیت کا پھل خداوند کے لیے بطورہدیہ لایا ۔ ہا بل بھیاپنی بھیڑبکریو ں اور چوپایوں میں سےسب سے اچھا حصہ خداوند کےپاس ہد یہ کے طور پرلایا ۔ اورخدا وند نے ہا بل اوراس کے ہدیہ کو منظور کیا ۔
خدا قائن کے ہدیے سے خو ش نہ تھا ۔ اس سے قا ئن نہا یت ناراض ہوا ۔ لیکنخدا نےکہا، " اگر تو بھلا کر ے تو کیا یہ مقبول نہ ہو گا ؟"
کچھ دن بعد جب وہ کھیت میں تھے قا ئن نے اپنےبھائی ہا بل پر حملہ کیا اور اسے قتل کر ڈالا ۔
خدا نے قائن سے کہا ،'' تیرا بھا ئی ہا بل کہاں ہے ؟ " اس نے کہا ، مجھے معلوم نہیں قا ئن نے جھوٹ بو لا، " کیا میں اپنےبھا ئی کا محا فظ ہو ں؟ " خدانے قائن کو سزا دی اوراس سے کہا کہ جب تو زمین کو جو تے گا تو وہ تجھے پیدا وار نہیں دے گی اور زمین پر تو آوارہ ہوگا ۔
قائن خدا کی حضوری سے نکال دیا گیا ۔ اس کی آدم اور حوا کی بیٹی سے شا دی ہو ئی اور اُن سے ایک خاندانبڑھا۔ جلدہیوہ شہر جو قائن نے آباد کیا تھا اس کے بچوں اور ان کی اولاد نے بھر دیا ۔
اسی دوران ، آدم اور حوا کا خاندان تیزی سے بڑھا۔اُن دنوں میں،آجکل کے مقابلے میں لوگوں کی زیادہ عمریں ہوتی تھیں ۔
جب حوا کا بیٹا سیت پیدا ہو ا تو اُس نےکہا کہ خدا نے مجھے ہا بل کے عو ض سیت دیا ہے ۔ سیت خدا سے ڈرنے والا انسان تھا اوراُ س کی کل عمر 912 برس اور اس سے بہت سے بیٹے اور بیٹیاں پیدا ہویئں ۔
جیسے جیسے ایک نسل سے دوسری نسل بڑھنے لگی ، دنیا میں لوگ اور بھی ظا لم ہونے لگے ۔آخر کار خدا نے فصیلہ کیا کہ تمام بشر کا خا تمہ کر دے تمام جانداروں اور پرندوں۔ اور انسان کے خلق کرنے پر خدا مگین ہوا۔ لیکن ایک شخص سے وہ خوش اور راضی تھا۔
یہ شخص نوح تھا ۔ وہ سیت کی نسل سے مرد راست باز اور اپنے زمانہ کے لوگوں میں بے عیب تھا ۔ اس نے اپنے تینوں بیٹوں کو بھی یہ تعلیم دی کہ وہ خدا کی تابعداری کریں ۔اب خدا نے نوح کو بہت ہی عجیب اور خاص طریقے سے استعمال کرنے کا منصوبہ بنایا۔
ختم شد
کلام
مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
یہ سب کیسے شروع ہوا؟ ہم کہاں سے آئے تھے؟ دنیا میں اتنا بدقسمتی کیوں ہے؟ کیا کوئی امید ہے؟ کیا موت کے بعد زندگی ہے؟ جوابات کے طور پر دنیا کی اس حقیقی تاریخ پڑھتے ہیں.
More
ہم یہ منصوبہ فراہم کرنے کے لیے Bible for Children, Inc کا شکریہ ادا کرنا چاہیں گے۔ مزید معلومات کے لیے، براہ کرم ملاحظہ کریں: https://bibleforchildren.org/languages/urdu/stories.php