YouVersion Logo
تلاش

اپنی زندگی میں خدا کی مرضی کے لئے بیدار ہو نمونہ

اپنی زندگی میں خدا کی مرضی کے لئے بیدار ہو

2 دن 5 میں سے

خدا کی مرضی کا معیار اور خصوصیت

ماضی عنقریب میں ایک شخص سے ملا جو اپنے برے حالات میں مجھ سے مشورہ لینا چاہتا تھا وہ شخص ایک شوہر اور باپ تھا اور وہ کسی دوسری عورت کے لئے اپنی بیوی کو چھوڑنے کا ارادہ کر رہا تھا اور اس نے سوچا کہ یہ دوسری عورت میری روح پرور ساتھی ہے


اس نے یہ مان لیا کہ خدا نے اسے کہا کہ اس پہلی عورت کو چھوڑ کر دوسری عورت سے شادی کر جب اس نے مجھ سے اس معاملے میں مشورہ لیا میں نے فورا اس معاملے کے لئے خدا کی مرضی دریافت کرنا چاہی اور اسے بتایا کہ یہ حتمی طور پر خدا کی مرضی نہیں ہے کہ تم اپنی بیوی کو کسی دوسرے کے لئے چھوڑ دو اور ایسا کرنے کے لئے خدا ہرگز نہیں بولتا


اب تم پوچھتے ہو کہ یہ تم نے کیسے جانا کیا تم نے کوئی آواز آسمانوں سے آتی سنیں یا تم نے کوئی نبوتی کلام حاصل کیا


نہیں میں نے نہیں کیا حتیٰ کہ اس کے لیے دعا کرنے کی ضرورت ہے میں نے اپنے اندر اس بات کو جانا کہیں خدا کی مرضی نہیں تھی کہ یہ شخص اپنی بیوی کو چھوڑیں اور زناکاری میں گزجائیں


مئی

میں خدا نے اپنے کلام کے وسیلے پہلے ہی ہم پر یہ واضح کر دیا ہے

کوکلکس کلاں بھی بائبل کی وستعات سے بیان کرتا ہے کہ

وہ سرگرمیاں یا اعمال جو بائبل کے مطابق نہیں ہے ریا کار اور قاتل کے برابر ہے کیونکہ بہت سے لوگ ہیں جنہوں نے خدا کی مرضی کے خلاف انتہائی نفرت انگیز کام کیے 

ایسوں میں بہت ساروں کو یہ غلط فہمی تھی کہ وہ خدا کی مرضی کے مطابق کر رہے ہیں لیکن اس میں کچھ بھی میں آپ کو شیدا نہیں تھا کیونکہ خدا نے اپنی مرضی واضح طور پر اپنے کلام میں  لکھ دی تھی اور اگر ہم خدا کے کلام کو اپنی رہنمائی یا تحریک بنائیں یقینا بہتر اور اچھے  نتائج ہوں گے


اور انفرادی طور پر ہم اپنے لئے بہتر جان سکتے ہیں بشرطیکہ ہمارا مرکز خدا کی مرضی کو جاننے کے لیے خدا کا کلام ہونا چاہیے اور خدا کے کلام کے اصولوں کی پیروی کرنے سے ہم خیالات کے سمندر میں بہتے ہوئے ہم ایک اچھی سمت میں تحریک پائیں گے اور خیالات کی بے معنی لہروں میں بہتے نا پھریں گے یاد رکھے خدا آپ کو ہرگز وہ کام کرنے کے لیے نہیں بتائے گا جو اس کے کلام اور اس کی مرضی کے خلاف نفرت انگیز ہوں اگر ہم اس بات کو سیکھیں کہ ہم کیسے اپنی زندگیاں خدا کے کلام کے مطابق ترتیب دے سکتے ہیں اور آپ حیرت انگیز آغاز اور سفر سے ہمکنار ہوں گے یہ خدا کے کلام کو آج ہی سے اپنی زندگی کے لئے رہنمائی اور راستہ بنائیں



دِن 1دِن 3

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

اپنی زندگی میں خدا کی مرضی کے لئے بیدار ہو

خداوند آپ کی زندگی کے لئے عظیم منصوبہ رکھتا ہے اور یہ ایک اچھا منصوبہ ہے جو کچھ آپ نے دعا میں مانگا یا سوچا ہے یا اس سے کہیں بڑھ کر ملے-

More

ہم یہ منصوبہ فراہم کرنے کے لیے CfaN Christ For All Nations کا شکریہ ادا کرنا چاہیں گے۔ مزید معلومات کے لیے، براہ کرم ملاحظہ کریں: http://www.cfan.eu/