YouVersion Logo
تلاش

بے یقینی کے دوران یقین کرنانمونہ

Certainty In Times Of Uncertainty

4 دن 5 میں سے

ہمیشہ ہمارے منصوبوں کے مطابق نہیں ہوتا مگر ہمیشہ خدا کے منصوبے قائم رہیں گے۔

اگرچہ زندگی ایسا راستہ نہیں جس میں رکاؤٹیں نہ ہوں۔ ناکامی ان رکاؤٹوں میں نہیں ہے ناکامی تب آتی ہے جب یہ رکاؤٹیں ہمیں روکنے میں کامیاب ہو جاتی ہیں۔ جب آپ کا انتظار کرنا پڑے تو ناامید نہ ہو کہ آپ اپنے مقصد کی پیروی کرنا چھوڑ دیں۔ جو کچھ ہمارے ساتھ ہوتا ہے ہم اسے قابو نہیں کر سکتے۔ Pastor Charles R. Swindoll نے ایک دفعہ کہا کہ زندگی 10 فی صد خود چلتی ہے اور 90 فی صد ہمارے ردعمل ہیں۔

آپ کی ذہنیت بہت طاقت ور ہے۔ مجھے یقین ہے جو لوگ کامیاب ہیں ان کے ہنر کا اس میں عمل دخل نہیں۔ کامیاب لوگوں کا دھیان ناکامی میں بھی کامیابی پر ہوتا ہے۔

اگرچہ راستہ پتھریلہ ہے ہمیں پھر بھی ایسے طرزعمل ہر یقین رکھنا ہے۔ خدا آپ کو اس منصوبہ کے لئے ترقی دے رہا ہے جو اس نے آپ کے آگے بڑھنے کے لئے تیار کیا ہے تاکہ آپ زندگی گزار سکیں۔ خدا ہمیں پریشانی سے گزارتا ہے تاکہ ہمیں ذہنی طور پر تیار کر سکے اس منزل پر جانے کے لئے جس کی طرف ہم جا رہے ہیں۔

بے یقینی کے دوران یقین کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ ہم جو کچھ ہمارے اردگرد ہو رہا ہے اس پر دھیان نہ دیں اور آنکھیں بند کر لیں۔ اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ آپ کے اندر سے ڈر کے جزبات ختم ہو گئے ہیں، ہم ابھی بھی عام انسان ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ ہم مسیح کے پیروکار ہیں، ہمیں ڈر اور منفی باتوں کے دوران جو ہمارے اردگرد ہیں ایمان کا انتخاب کرنا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ ڈر ہمارے ذہن میں ہوتے ہوئے بھی خدا ہمیں وہ سب عطا کرے گا جو ہمیں آگے بڑھنے کے لئے چاہئے۔

بے یقینی کے دوران بائبل پر یقین کیا جا سکتا ہے۔

خدا حقیقت ہے۔

یسوع نے ذہن تیار کر لیا ہے۔

آپ دیکھیں گے اگرچہ ہم محدود دنیا میں رکھتے ہیں مگر ہم لامحدود خدا کی خدمت کرتے ہیں۔

دِن 3دِن 5

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

Certainty In Times Of Uncertainty

بے یقینی کے دوران، خدا پر یقین کیا جا سکتا ہے! David Villa کے ساتھ اس کے تازہ ترین مطالعاتی منصوبہ میں شامل ہوں، وہ ماضی کی بے یقینی اور منفی حالات پر نظر ڈالتا ہے تاکہ وہ کسی بڑے مقام پر پہنچ سکے۔

More

ہم اس مطالعاتی منصوبے کو فراہم کرنے کے لیے David Villa کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ مزید معلومات کے لئے، براہِ مہربانی https://davidvilla.me ملاحظہ کریں