خوف سے باہر آنانمونہ
دوسرا دن
ڈرسے باہر آنا – جانیں کہ آپ کون ہیں –
خدا ہم سے کہتا ہے 'خوف مت کرو ، کیوں کہ میں نے تجھے چھڑایا ہے ، میں نے تجھے نام لیکر بلایا ہے – تم میرے ہو "-
میں کیوں ڈرتا ہوں ؟یہ سب کس وجہ سے ہے ؟ مجھے معلوم نہیں – میں نہیں جان سکتا کہ مستقبل میں کیا ہونے جا رہا ہے – میں دوسروں کے متعلق بالکل نہیں جان سکتا کہ وہ کیا سوچتے ہیں ، یا مجھسے کیا توقع رکھتے ہیں ، لیکن لوگ ہمارے لئے کیا سوچتے یا کہتے ہیں –انسان ہونے کے بطور یہ معلوم نہیں ہوتا کہ ہم کون ہیں –
کہ دو کہ آپ کے پاس ١٠٠ ڈالر ہے ، اگر آپ اس نوٹ کو کچلیں یا مروڑیں تو بھی اسکی قیمت کم نہیں ہوگی – ٹھیک ہے ؟ کرنسی کے بطور ابھی بھی قابل اہمیت ہے – ہماری زندگیوں میں وہی سہی نہیں جیسا کی ہم زندگی کےذریع جانتے ہیں- لوگ ٹال نہیں سکتےجو ہمارے لئے بولتے ہیں – ہمیں محسوس کرتے ہیں ،جیسے ہماری کوئی قدر نہیں ہے –لیکن خودا آپکو اپنے بچے کے طور پر دیکھتا ہے – اسکے لئےآپ اچھی طرح سے قابل ہیں اور آپ کافی اچھے ہیں – جیسا کہ میں خوف ،شکشت اور فکر مند خیالات کے ساتھ جدّوجہد کرتا ہوں –میں صرف ایک ہی سہولت جانتا ہوں کہ خدا یہ کہتا ہے کہ وہ مجھ سے محبّت کرتا ہے – میں کافی اچھا ہوں ، اور اسکی طاقت کے ذریعے کچھ بھی کر سکتا ہوں جوکام مجھپر ہے
مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
جنوبی افریقی کریکیٹر جے . پی . ڈومینی اپنا ذاتی تجربہ بیان کرتے ہیں –جس سے ڈر پہلے باہر آئے – وہ کشیدگی کے ساتھ ہمارے طاقتور خالق خدا کو دیکھیں – اور ہماری حقیقی قدر کو سمجھنے اور اسکے قابل ہمارے ڈر کو انکے اپر ڈالدیں
More
ہم اس منصوبہ کو فراہم کرنے کے لئے JP Duminy کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں. مزید معلومات کے لئے، ملاحظہ کریں: https://jp21foundation.org/