YouVersion Logo
تلاش

دوستوں کا زندگی میں داخلت کرنانمونہ

Peer Pressure

1 دن 7 میں سے

اگر آپ اس ہجوم کا حصہ ہیں جو غلطی کر رہا ہے، تو اس ہجوم کو ترک کریں۔ بات کرنا آسان ہے مگر عمل کرنا مشکل؟ ہماری زندگی میں دوستوں کی مداخلت بڑی خوش آئین ہو سکتی ہے، مگر یہ بھی سچ ہے کے مداخلت ہمیں برباد بھی کر سکتی ہے۔ زیادہ تر طالب علم ایسے نہیں جو الگ رہ سکیں یا تنہائی پسند ہوں، خاص طور پر اگر انہیں دوست کے چھوڑ جانے کا ڈر ہو۔ اگر کوئی دوست آپ کو ایمان ترک کرنے کا مشورہ دیتا ہے تو وہ شاید اتنا اچھا دوست نہیں ہے جتنا آپ سمجھتے ہیں۔ دوستوں کی مداخلت برداشت کرنا ایک ہنر ہے جو آپ کو سیکھاتا ہے کہ آپ وہ کریں جو ٹھیک ہے مگر یہ زیادہ آسان نہیں۔ اپنے معیار اور حدود کے قوائد بنایں کسی بھی واقعہ کے رو نما ہونے سے پہلے یہ بہترین طریقہ ہے۔ ٹھیک فیصلہ اس وقت بہت مشکل ہے جب حالات خراب ہوں۔ تجسس کے ساتھ تحقیق کریں کہ خدا دوستوں کی مداخلت کے بارے میں کیا کہتا ہے؟ اس ہفتہ تلاش کریں!
دِن 2

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

Peer Pressure

ہماری زندگی میں دوستوں کی مداخلت بڑی خوش آئین ہو سکتی ہے، مگر یہ بھی سچ ہے کے مداخلت ہمیں برباد بھی کر سکتی ہے۔ خدا نے ہمٰیں بلایا ہے کہ ہم اپنی زندگی کو اس کے لئے وقف کریں – تا کہ ہم جانیں اور سمجھے کے خدا کے بنائے ہوئے معیار ہماری زندگی میں کتنے ضروری ہیں۔ اس سات دن کے مطالعاتی منصوبے میں آپ تقویت پائیں گے جو دوستوں کی منفی مداخلت کا سامنا کرنے میں آپ کی مدد گار ہوگی۔ تا کہ آپ اپنی زندگی میں بہتر چیزوں کے انتخاب کا فہم رکھ سکیں۔.

More

We would like to thank Life.Church for providing this plan. For more information, please visit: www.life.church