YouVersion Logo
تلاش

غیبتنمونہ

Gossip

1 دن 14 میں سے

بے لاگام لب ہماری زندگی کی کشتی ڈبو دیتے ہیں۔ ہماری زبان ہمیں پھانسی چڑھا دیتی ہے۔ منہ کھولا اور مار پڑی۔ بے شمار ضرب المثل ہیں جو بتاتی ہیں کہ زبان کو قابو میں نہ رکھانا یا کچھ بھی کہہ دینا خطرناک ہو سکتا ہے۔ غیبت کے لئے کوئی معافی نہیں۔ غیبت ان باتوں میں سے ایک ہے جن کو آسانی سے سچا کہا جا سکتا ہے خاص طور پر جب یہ ہمیں تکلیف دے۔ عیبت کے دو بنیادی اصول ہیں: جو آپ کے ساتھ کسی کی غیبت کرتے ہیں وہ دوسروں کے ساتھ آپ کی غیبت بھی کریں گے۔ اگر آپ مسئلہ کے حل نہیں ہیں تو آپ اس بارے میں بات نہ کریں۔ کیا خدا عیبت کے بارے میں بہت محتاط ہے؟ کیا خدا آپ کی کہی ہر بات کا خیال رکھتا ہے؟ خدا کے کلام میں سے دیکھیں اور سیکھیں کہ ہمیں اپنی زبان کو کیسے استعمال کرنا ہے۔!
دِن 2

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

Gossip

ہمارے الفاظ ہماری ترقی یا بربادی میں حیران کن قردار ادا کرتے ہیں۔ خاص طور پر غیبت ہمارے لئے جان لیوا ہے۔ ہمارے الفاظ ہماری زندگی میں کیا کردار ادا کرتے ہیں - کیا یہ دوسروں کی زندگی کو خوشحال بناتے ہیں یا برباد کرتے ہیں؟ یہ سات دن کا مطالعاتی منصوبہ ہمیں سمجھنے میں مدد دے گا کہ خدا ہمارے منہ سے نکلے ہوئے ہر لفظ کو کتنی سنجیدگی سے اہمیت دیتا ہے۔ خاموشی اختیار کریں اور سنیں کہ خدا آپ سے کیا کہنا چاہتا ہے۔ مزید مواد کے لئے، finds۔life.chuch کا دورا کریں۔

More

ِیہ پلان Life.Churchکی جانب سے تخلیق کیا گیا ہے