پریشانینمونہ
پریشانی کے بہت سے درجات ہو سکتے ہیں اور یہ بہت سی وجوہات کے بنا پر آ سکتی ہے۔ بہت کم دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ آپ آسانی سے پریشانی سے باہر آ جائیں۔ یقیناً یہ دو مختلف باتیں ہیں کہ پریشان ہونا اور پریشانی کے ساتھ زندہ رہنا۔ اکثر کسی منصوبہ میں کام آپ کی سوچ کے مطابق نہیں ہوتا اور آپ پریشان ہو جاتے ہیں۔ مگر جب آپ کی ترجیحات اور آپ کی حقیقی زندگی ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں تو آپ کے دماغ میں منفی خیالات رو نما ہوتے ہیں، پھر آپ کو پریشانی کا سامنا ہوتا ہے۔
پریشانی کسی گہری بات کا نتیچہ ہے۔ آپ کواپنے جزبات پر شرمندہ نہیں ہونا، مگر آپ کو یہ جاننا ہے کہ خدا کی مرضی آپ کے لئے ایک اچھا راستہ ہے۔ وہ آپ کو اطمینان دینا چاہتا ہے اور آپ کو بحال کرنا چاہتا ہےتا کہ آپ کی زندگی خوشی سے بھر جائے۔ خدا کے سامنے خاموش ہو جائیں اور خدا کو اپنے حالات میں مداخلت کرنے دیں۔.
کلام
مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
پریشانی کسی بھی عمر میں، بہت سی وجوہات سے، کسی پربھی اثر انداز ہو سکتی ہے۔ یہ سات دن کو مطالعاتی منصوبہ آپ کو ذہنی سکوں پہنچانے والے کی طرف لے کر جائے گا۔ اپنے دل و دماغ کو سکوں پہنچائیں جب آپ بائبل کا مطالعہ کریں اور آپ کو سکون، طاقت اور لافانی محبت کا پتہ چلے گا۔ مزید مواد کے لئے، finds.life.church ویب سائٹ کو دیکھیں۔.
More
This plan was created by Life.Church.