موتنمونہ
موت زندگی کا ایک حصہ ہے. ہم میں سے بیشتر افراد نے اکثر اُداسی اور غم کا تجربہ کیا ہے، جب ہم سے کوئ جاننے والا لے لیا جاتا ہے. کچھ اموات دوسروں کے مقابلے میں نمٹنے میں آسان ہوتی ہیں، مگر حالات چاہےجو بھی ہوں, یہ کبھی بھی آسان چیز نہیں ہے. ہمارے دلوں میں بہت سے سوالات پیدا ہوتے ہیں جب ہم کسی پیارے کو کھو دینے کا سوچتے ہیں. کُچھ لوگ خُدا کو الزام دیتے ہیں اور ناراض ہو جاتے ہیں اور دوسرے اپنے آپکو سب سے الگ کر دیتے ہیں. بہت کم لوگ یہ جانتے ہیں کہ کس طرح خدائ راہ میں موت کو ہینڈل کرنا ہے. خوش قِسمتی سے، خدا اِن وقتوں میں ہماری طاقت اور آرام بننا چاہتا ہے. اپنے ٹوٹے ہوے دل سے نمٹتے وقت، اپنے لیے خدا کے دل پر بھی نزر کریں.
کلام
مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
موت ایسی چیز ہے جِس سے ہر کسی کو زندگی بھر نمٹنا پڑھتا ہے. ایسے بہت سے سوالات اُٹھتے ہیں جو ہماری بنیاد تک ہلا دیتے ہیں. یہ سات دِن کا پلان ، مختصر نظر آپکو شرع اموات کا سامنا کرتے وقت طاقت اور آرام کے بارے میں بائبل کیا کہتی ہے بتائے گا. مزید مواد کیلیے www.finds.life.church دیکھئے۔
More
This plan was created by Life.Church