YouVersion Logo
تلاش

دن یسوع کے ساتھ : یسوع کون ہے؟8نمونہ

 دن یسوع کے ساتھ  : یسوع کون ہے؟8

3 دن 8 میں سے

یسوع تمام اختیار کا مالک ہے

لوقا    56-8:27 ,50-7:36

  1. یسوع مُردوں کو زِندہ کرتا اور گُناہوں کو مُعاف کرتا ہے۔ اس سے میں کیا محسوس کرتا ہوں؟
  2. یسوع کو بدروحوں پر مکمل اختیار  ہے۔ یہ بات کیا سکھاتی ہے  کہ میں کِس کی پیروی اور عبادت کروں؟
دِن 2دِن 4