رویہنمونہ
کہا جاتا ہے کہ رویہ سب کچھ ہوتا ہے۔ آپ ہمیشہ اپنے ساتھ ہونے والے سلوک کے قابو میں نہیں ہوتے بلکہ آپ ہمیشہ اپنے رد عمل کے قابق میں ہوتے ہیں۔ یہ آپ کا رویہ ہی ہے کس کو آپ 100٪ دفعہ قابو میں رکھ سکتے ہیں۔ بائبل رویہ کے لئے جو لفظ استعمال کرتی ہے ذہن ہے۔ مگر ہم لفظ رویہ ہی استعمال کرتے ہیں۔ پھر بھی، جو آپ سوچتے ہیں وہ چاری رہتا ہے اور جو کہ وقت کے ساتھ عادت بن جاتا ہے۔ آپ کی عادات آپ کا کردار بناتی ہیں اور آپ کا کردار آپ کا مستقل بناتا ہے۔ یہ آپ کے رویہ اور آپ کے ذہن سے ہی شروع ہوتا ہے۔ بائبل آپ کے رویہ کے بارے میں کیا کہتی ہے?
مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
ہر صورت حال میں رویہ کو ٹھیک رکھنا حقیقی امتحان ہو سکتا ہے۔ یہ سات دن کا مطالعاتی منصوبہ آپ کو بائبل کے نقطہ نظر کی آگاہی دے گا، ہر روز کے لئے مختصر مطالعہ سے آگاہی حاصل کریں۔ مطالعہ کریں ، ایمان داری سے اپنا مشاہدہ کرنے کے لئے وت نکالیں اور خدا کو موقعہ دین کہ آپ کے حالت میں مداخلت کرے۔ مزید مواد کے لئے finds.life.church ملاحظہ فرمائیں
More
ہم Life.Church کے اس مطالعاتی منصوبہ کے لئے شکر گزار ہیں۔ مزید معالومات کے لئے، براہ مہربانی لنک ملاحضہ فرمائیں۔ www.life.church.