YouVersion Logo
تلاش

غصہ اور نفرتنمونہ

Anger and Hatred

1 دن 7 میں سے

غصہ کرنا ہمیشہ گناہ نہیں ہوتا۔ حقیقت میں، آپ کو حق ہے کہ ہر اس بات پر غصہ کریں جسے پر خدا کو بھی غصہ آتا ہے۔ اس کو راست غصہ کہتے ہیں۔ سورج کے ڈوبنے تک غصہ میں رہنا آپ کا حق ہے۔ آپ نے دل کا مشاہدہ کریں تا کہ آپ کو معلوم ہو کہ آپ کے غصہ کی وجہ کیا ہے۔ کیا آپ اپنے غصہ کو دبا رہے ہیں یا آپ اپنے غصہ کا اظہار کر رہے ہیں، یہ دونوں صورتیں ایک جیسا خطرناک ردعمل رکھتی ہیں۔ یقیناً آپ اس بات سے آگاہ ہوں گے۔ مگر جب غصہ غلط طرزعمل اختیار کر لیتا ہے تو اس کا آپ کے لئے اور دوسروں کے لئے کوئی اچھا نتیجہ نہیں نکلتا۔ خدا کو موقع دیں تا کہ وہ آپ کے غصہ کو پیار سے بدلے۔.
دِن 2

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

Anger and Hatred

غصہ ایک ایسا مسئلہ ہے جو کسی حد تک ہر کسی کو اثر انداز کرتا ہے۔ یہ سات دن کا مطالعاتی منصوبہ آپ کو بائبل کے نقطہ نظر کی آگاہی دے کا، ہر روز کے لئے مختصر مطالعہ سے آگاہی حاصل کریں۔ مطالعہ کریں، ایمان داری سے اپنا مشاہدہ کرنے کے لئے وقت نکالیں اور خدا کو موقعہ دیں کہ آپ کے حالت میں مداخلت کرے۔.

More

We would like to thank LifeChurch.tv for providing this plan. For more information, please visit: www.lifechurch.tv