آئیے ہم بائبل ساتھ مل کر پڑھیں (نومبر)نمونہ
مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
یہ 11 حصّہ، کُل 12 حِصے کا پلین برادریوں کو 365 دنوں میں پوری بائبل سے آگا کرتا ہے جب بھی آپ ہر مہینے کلام کا نیا حصہ شروع کریں تو دوسروں کو بھی دعوت دیں. یہ منصوبہ سُنے والی بائبل کے ساتھ بہترین کام کرتا ہے- صرف ہر روز بیس منٹ تک سُنیں! ہر منصوبے میں پورانے اور نئے عہد نامے کے باب کے علاوہ زبور بھی بٙکھرے ہوئے ہیں. 11 حصے میں غزل اُلغزلات,. حزقی ایل, ہوسیع اور مکاشفہ کی کتابیں ہیں.
More
We would like to thank Life.Church for providing this plan. For more information, please visit: www.life.church