YouVersion Logo
تلاش

آئیے ہم بائبل ساتھ مل کر پڑھیں (اکتوبر)نمونہ

دِن 29دِن 31

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

Let's Read the Bible Together (October)

یہ 10 حصّہ، کُل 12 حِصے کا پلین برادریوں کو 365 دنوں میں پوری بائبل سے آگا کرتا ہے جب بھی آپ ہر مہینے کلام کا نیا حصہ شروع کریں تو دوسروں کو بھی دعوت دیں. یہ منصوبہ سُنے والی بائبل کے ساتھ بہترین کام کرتا ہے- صرف ہر روز بیس منٹ تک سُنیں! ہر منصوبے میں پورانے اور نئے عہد نامے کے باب کے علاوہ زبور بھی بٙکھرے ہوئے ہیں. 10 حصے میں نحمیاہ, آستر, پہلا اور دوسرا تیمُتھیّس, یُوایل, عامُوس, عبدیاہ, ناحوُم, حبقُوق, ضفنیاہ, ططُس, فلیمون, یعقوب, حجًی, زکریاہ اور ملاکی کی کتابیں ہیں.

More

ہم اس منصوبے کو فراہم کرنے کے لیے لائف چرچ کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ مزید معلومات کے لئے، براہِ مہربانی www.life.church مُلاحضہ کریں