رومیوں 20:4-22
رومیوں 20:4-22 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
نہ ہی بےاِعتقاد ہوکر حضرت اَبراہامؔ نے خُدا کے وعدہ پر شک کیا بَلکہ ایمان میں مضبُوط ہوکر خُدا کی تمجید کی۔ حضرت اَبراہامؔ کامِل یقین تھا کہ جِس خُدا نے وعدہ کیا ہے وہ اُسے پُورا کرنے کی بھی قُدرت رکھتا ہے۔ ”اِسی واسطے حضرت اَبراہامؔ کا ایمان اُن کے واسطے راستبازی شُمار کیا گیا۔“
شئیر
پڑھیں رومیوں 4رومیوں 20:4-22 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
توبھی ابراہیم کا ایمان ختم نہ ہوا، نہ اُس نے اللہ کے وعدے پر شک کیا بلکہ ایمان میں وہ مزید مضبوط ہوا اور اللہ کو جلال دیتا رہا۔ اُسے پختہ یقین تھا کہ اللہ اپنے وعدے کو پورا کرنے کی قدرت رکھتا ہے۔ اُس کے اِس ایمان کی وجہ سے اللہ نے اُسے راست باز قرار دیا۔
شئیر
پڑھیں رومیوں 4