رومیوں 13:13-14
رومیوں 13:13-14 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَور دِن کی رَوشنی کے لائق شائِستگی سے زندگی گُزاریں جِس میں ناچ رنگ، نشہ بازی، جنسی بدفعلی، شَہوت پرستی، لڑائی جھگڑے اَور حَسد وغیرہ نہ ہو۔ بَلکہ خُداوؔند عیسیٰ المسیؔح کے ہو جاؤ اَور جِسمانی خواہشات کو پُورا کرنے کی فکر میں نہ لگے رہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں رومیوں 13رومیوں 13:13-14 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
ہم شریف زندگی گزاریں، ایسے لوگوں کی طرح جو دن کی روشنی میں چلتے ہیں۔ اِس لئے لازم ہے کہ ہم اِن چیزوں سے باز رہیں: بدمستوں کی رنگ رلیوں اور شراب نوشی سے، زناکاری اور عیاشی سے، اور جھگڑے اور حسد سے۔ اِس کے بجائے خداوند عیسیٰ مسیح کو پہن لیں اور اپنی پرانی فطرت کی پرورش یوں نہ کریں کہ گناہ آلودہ خواہشات بیدار ہو جائیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں رومیوں 13