زبور 17:66-19
زبور 17:66-19 کِتابِ مُقادّس (URD)
مَیں نے اپنے مُنہ سے اُس کو پُکارا۔ اُس کی تمجِید میری زُبان سے ہُوئی۔ اگر مَیں بدی کو اپنے دِل میں رکھتا تُو خُداوند میری نہ سُنتا لیکن خُدا نے یقِیناً سُن لِیا ہے۔ اُس نے میری دُعا کی آواز پر کان لگایا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 66