مَیں نے اَپنے مُنہ سے اُنہیں پُکارا؛ اُن کی تمجید میری زبان پر تھی۔ اگر مَیں بدی کو اَپنے دِل میں رکھتا، تو خُداوؔند میری دعا نہ سُنتے؛ لیکن خُدا نے یقیناً سُن لیا ہے؛ اَور میری دعا کی آواز پر توجّہ فرمائی ہے۔
پڑھیں زبُور 66
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: زبُور 17:66-19
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos