زبور 9:24-10
زبور 9:24-10 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَے پھاٹکو، اَپنے سربُلند کرو؛ اَے قدیم دروازو! اُونچے ہو جاؤ، تاکہ جلال کا بادشاہ داخل ہو۔ یہ جلال کا بادشاہ کون ہے؟ قادرمُطلق یَاہوِہ خُدا۔ وُہی جلال کا بادشاہ ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 24