زبور 1:2-2
زبور 1:2-2 کِتابِ مُقادّس (URD)
قَومیں کِس لِئے طَیش میں ہیں اور لوگ کیوں باطِل خیال باندھتے ہیں؟ خُداوند اور اُس کے مسِیح کے خِلاف زمِین کے بادشاہ صف آرائی کر کے اور حاکِم آپس میں مشوَرہ کر کے کہتے ہیں
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 2