زبور 14:145-16
زبور 14:145-16 کِتابِ مُقادّس (URD)
خُداوند گِرتے ہُوئے کو سنبھالتا اور جُھکے ہُوئے کو اُٹھا کھڑا کرتا ہے۔ سب کی آنکھیں تُجھ پر لگی ہیں۔ تُو اُن کو وقت پر اُن کی خُوراک دیتا ہے۔ تُو اپنی مُٹھّی کھولتا ہے اور ہر جاندار کی خواہش پُوری کرتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 145زبور 14:145-16 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
یَاہوِہ سَب گرتے ہوؤں کو سنبھالتے ہیں اَور سَب جھُکے ہوؤں کو اُٹھا کھڑا کرتے ہیں۔ سَب کی آنکھیں آپ کی طرف لگی رہتی ہیں، اَور آپ اُنہیں وقت پر اُن کی خُوراک مہیا کرتے ہیں۔ تُم اَپنی مُٹّھی فیّاضی سے کھولتے ہو اَور ہر جاندار کی خواہش پُوری کرتے ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 145زبور 14:145-16 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
رب تمام گرنے والوں کا سہارا ہے۔ جو بھی دب جائے اُسے وہ اُٹھا کھڑا کرتا ہے۔ سب کی آنکھیں تیرے انتظار میں رہتی ہیں، اور تُو ہر ایک کو وقت پر اُس کا کھانا مہیا کرتا ہے۔ تُو اپنی مٹھی کھول کر ہر جاندار کی خواہش پوری کرتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 145