زبور 1:145-2
زبور 1:145-2 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
میرے خُدا، آپ میرے بادشاہ ہیں۔ مَیں آپ کی تمجید کروں گا؛ میں ابدُالآباد آپ کے نام کی سِتائش کروں گا۔ میں ہر روز آپ کو مُبارک کہُوں گا اَور ابدُالآباد آپ کے نام کی تمجید کروں گا۔
شئیر
پڑھیں زبور 145