زبور 4:137-6
زبور 4:137-6 کِتابِ مُقادّس (URD)
ہم پردیس میں خُداوند کا گِیت کَیسے گائیں؟ اَے یروشلِیم! اگر مَیں تُجھے بُھولُوں تو میرا دہنا ہاتھ اپنا ہُنر بُھول جائے۔ اگر مَیں تُجھے یاد نہ رکھُّوں اگر میں یروشلِیم کو اپنی بڑی سے بڑی خُوشی پر ترجِیح نہ دُوں تو میری زُبان میرے تالُو سے چِپک جائے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 137زبور 4:137-6 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
لیکن ہم اجنبی ملک میں کس طرح رب کا گیت گائیں؟ اے یروشلم، اگر مَیں تجھے بھول جاؤں تو میرا دہنا ہاتھ سوکھ جائے۔ اگر مَیں تجھے یاد نہ کروں اور یروشلم کو اپنی عظیم ترین خوشی سے زیادہ قیمتی نہ سمجھوں تو میری زبان تالو سے چپک جائے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 137