ہم پردیس میں خُداوند کا گِیت کَیسے گائیں؟ اَے یروشلِیم! اگر مَیں تُجھے بُھولُوں تو میرا دہنا ہاتھ اپنا ہُنر بُھول جائے۔ اگر مَیں تُجھے یاد نہ رکھُّوں اگر میں یروشلِیم کو اپنی بڑی سے بڑی خُوشی پر ترجِیح نہ دُوں تو میری زُبان میرے تالُو سے چِپک جائے۔
پڑھیں زبُور 137
سنیں زبُور 137
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: زبُور 4:137-6
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos