زبور 1:114-3
زبور 1:114-3 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
جَب اِسرائیل، مُلک مِصر میں سے نکل آئے، یعنی یعقوب کا گھرانا اجنبی زبان بولنے والوں میں سے نکلے، تَب یہُوداہؔ خُدا کا پاک مَقدِس ٹھہرا، اَور اِسرائیل اُن کی مملکت۔ سمُندر یہ دیکھ کر بھاگ نِکلا، اَور دریائے یردنؔ پیچھے ہٹ گیا؛
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 114